پاکستان اچانک عالمی سیاست میں اتنا اہم کیوں ہوگیا؟ چین، امریکہ، سعودی عرب اور ترکیہ—یہ چاروں بڑی طاقتیں پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کیوں مضبوط کر رہی ہیں؟ Part 2 میں ہم اسی کہانی کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے خبروں کے پیچھے چھپی اصل حقیقت اور پاکستان کی بڑھتی ہوئی جیوپولیٹیکل اہمیت کا جائزہ لیں گے