جمعرات، 5 نومبر 2026

بلوچستان کا بحران: دشمن کا منصوبہ، ریاست کی کمزوریاں اور پاکستان کا فیصلہ کن وقت

5 اکتوبر 2026

بلوچستان کے بحران کے پسِ منظر میں اس ویڈیو میں دشمن کے ممکنہ منصوبوں، ریاستی کمزوریوں، سکیورٹی صورتحال، سیاسی و معاشی مسائل اور پاکستان کو درپیش چیلنجز کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ کیا بلوچستان کی موجودہ صورتحال ماضی کی تاریخ سے کوئی مماثلت رکھتی ہے؟