جمعرات، 5 نومبر 2026

چین، امریکہ، سعودی عرب اور ترکیہ سب پاکستان کے قریب کیوں؟ | پارٹ 2

5 اکتوبر 2026

پاکستان اچانک عالمی سیاست میں اتنا اہم کیوں ہوگیا؟ چین، امریکہ، سعودی عرب اور ترکیہ—یہ چاروں بڑی طاقتیں پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کیوں مضبوط کر رہی ہیں؟ Part 2 میں ہم اسی کہانی کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے خبروں کے پیچھے چھپی اصل حقیقت اور پاکستان کی بڑھتی ہوئی جیوپولیٹیکل اہمیت کا جائزہ لیں گے