جمعرات، 5 نومبر 2026

ایران چین کے لیے اتنا اہم کیوں ہے؟ چین ایران کو اپنے ایک بڑے عالمی منصوبے کے لیے استعمال کر رہا ہے؟

5 اکتوبر 2026

چین اور ایران کے درمیان بڑھتے ہوئے اسٹریٹجک تعلقات آخر کس بڑے عالمی منصوبے کا حصہ ہیں؟ ایران چین کے لیے اتنا اہم کیوں ہے، اور امریکہ ایران کشیدگی یا جنگ کی صورت میں چین کا اصل مفاد کیا ہو سکتا ہے؟