جمعرات، 5 نومبر 2026

روس کا اصل کھیل؟ روس ایران کو کیوں نہیں چھوڑ سکتا؟

5 اکتوبر 2026

روس کا اصل کھیل کیا ہے؟ روس ایران کو کیوں نہیں چھوڑ سکتا، اور ایران امریکہ جنگ میں ماسکو کے مفادات کیا ہیں؟
اس ویڈیو میں ہم روس اور ایران کے بدلتے ہوئے تعلقات، امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی، اور خطے میں روس کی ممکنہ اسٹریٹجک حکمتِ عملی کا جائزہ لیتے ہیں۔